Advertisement
Advertisement
Advertisement

واٹس ایپ کا نیا فیچرمتعارف

Now Reading:

واٹس ایپ کا نیا فیچرمتعارف

واٹس ایپ نے نیا فیچر متعارف کروا دیا۔

تفصیلات کے مطابق واٹس ایپ کی اپ ڈیٹس کے بارے میں آگاہ کرنے والے ٹوئٹر اکاؤنٹ WABetaInfo نے بتایا ہے کہ ویکیشن موڈ کی تیاری پر دوبارہ کام شروع کردیا گیا ہے۔

یاد رہے کہ ایک فیچر ویکیشن موڈ بھی ہے جس پر کمپنی کی جانب سے کافی عرصے سے کام کیا جارہا تھا مگر پھر رپورٹس میں بتایا گیا کہ لگ بھگ 2 سال کی محنت کے بعد اس پر کام روک دیا گیا تھا۔

https://twitter.com/WABetaInfo/status/1301245825419554816

اس وقت واٹس ایپ میں اگر کسی چیٹ کو آرکائیو میں منتقل کردیا جائے تو وہ نئے میسج آنے پر پھر مین فیڈ پر نمودار ہوجاتی ہے۔

Advertisement

جس سے یٹ کو آرکائیو میں منتقل کرنے کا مقصد ہی ختم ہوجاتا ہے اور ویکیشن موڈ اس خامی کو دور کرنے کے لیے ہے جو چیٹس کو بدستور آرکائیو میں رکھنے میں مدد دینے والا فیچر ہے۔

خیال رہے کہ اس فیچر کے تحت آرکائیو چیٹ اس سیکشن تک ہی محدود رہے گی۔

جب صارف آرکائیوڈ چیٹس سیکشن پر کلک کریں گے تو ان کے سامنے آرکائیو کی جانے والی چیٹس کے ساتھ ایک نوٹیفکیشن بٹن بھی ہوگا۔

دوسری جانب ابھی یہ فیچر اینڈرائیڈ کے بیٹاورژن میں ہے جس میں نوٹیفکیشن سیکشن میں 2 ٹوگلز بٹنز موجود ہیں۔

واضح رہے کہ یہ نوٹیفکیشن بٹن صارفین کو یہ سیکشن ان کی ضرورت کے مطابق ترتیب دینے میں مدد فراہم کرے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
’اسمارٹ فون کیس‘ جو آپ کو موبائل کی لت سے چھٹکارہ دلائے!
زمین سے 40 ہزار گھنٹے کا مشاہدہ؛ مِلکی وے کہکشاں کی نئی اور حیران کن تصویر جاری
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
واٹس ایپ اسٹوریج مینجمنٹ کو آسان بنانے کے لیے نیا فیچر لانے کی تیاری شروع
ٹی وی میزبانوں کیلئے خطرے کی گھنٹی ! برطانوی چینل پر بھی اے آئی اینکر متعارف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر