Advertisement
Advertisement
Advertisement

سوشل میڈیا اکاؤنٹ “دی میرا جی” ہیک ہوگیا، اداکارہ میرا

Now Reading:

سوشل میڈیا اکاؤنٹ “دی میرا جی” ہیک ہوگیا، اداکارہ میرا
اداکارہ میرا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ میرا کا سوشل میڈیا اکاؤنٹ “دی میرا جی” ہیک ہوگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اکاؤنٹ ہیک ہونے کے حوالے سے اداکارہ میرا نے بتایا کہ اکاؤنٹ “دی میرا جی” ہیک ہو چکا، کئی ماہ سے ریکور کرنے کی کوشش کر رہی ہوں۔

اداکارہ نے بتایا کہ اکاؤنٹ ہیک کے حوالے سے اب سائبر کرائم والوں سے رابطہ کروں گی۔

دوسری جانب اداکارہ میرا نے پاکستان کو سرسبز بنانے اور ماحولیاتی آلودگی سے پاک کرنے کیلئے 5 ہزار پودے لگانےکا اعلان کردیا۔

ملک کو سر سبز بنانے کے لیے نجی انسٹی ٹیوٹ کی جانب سے منعقدہ شجر کاری مہم میں اداکارہ میرا نے بھی شرکت کی۔

Advertisement

اس موقع پر میرا نے ایک سال میں پانچ ہزار پودے لگانے کا اعلان بھی کیا ہے۔

اداکارہ میرا نے کہا کہ ڈاکٹر نے مجھے لوگوں سے فاصلے پر رہنے کا کہا ہے۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ  کورونا وبا میں بچوں کو اسکول نہیں جانا چاہیے، اگر میرے بچے ہوتے تو ان کو کبھی اسکول نہیں بھیجتی۔

شجرکاری مہم میں اداکارہ میرا نے نجی انسٹی ٹیوٹ کے احاطے میں اپنے نام کا پودا بھی لگایا۔

واضح رہے کہ اداکارہ میرا نے بتایا کہ مستقبل میں مداح مجھے نئی ٹیلی فلم میں دیکھیں گئے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آن اسکرین رومانس پر عائزہ اور دانش کی دلچسپ نوک جھونک؛ ویڈیو وائرل
چار شادیوں کے بعد بھی باہر منہ مارنے کی عادت؛ حمزہ علی عباسی نے مردوں کو آئینہ دکھادیا
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر