Advertisement
Advertisement
Advertisement

ماسکو میں شنگھائی تعاون تنظیم کا وزرائےخارجہ کونسل کااجلاس

Now Reading:

ماسکو میں شنگھائی تعاون تنظیم کا وزرائےخارجہ کونسل کااجلاس
کونسل

روس کے صدر ولادی میر پیوٹن کی شنگھائی تعاون تنظیم کی وزرائے خارجہ کونسل کے اجلاس میں شرکت کیلئے آئے ہوئے ممبر ممالک کے وزرائے کے ساتھ ویڈیو لنک میٹنگ کا اجلاس ہوا۔

اجلاس میں روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے میزبان کی حیثیت سے شنگھائی تعاون تنظیم کی وزرائے خارجہ کونسل کے اجلاس میں شرکت کیلئے ماسکو تشریف لانے والے وزرائے خارجہ کو خوش آمدید کہا۔

 ذرائع کے مطابق شنگھائی تعاون تنظیم، علاقائی روابط کے فروغ، اور ممبر ممالک کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کے فروغ کے حوالے سے انتہائی اہم فورم بن چکا ہے۔

مزید پڑھیں

پاکستان خطے میں امن کیلئے مصالحانہ کردارادا کرتا رہے گا، وزیرخارجہ

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان، افغان امن عمل،...

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کے علاوہ شنگھائی تعاون تنظیم کے تمام ممبر ممالک کے وزرائے خارجہ شریک ہوئے۔

Advertisement

دوسری جانب ماسکو میں شنگھائی تعاون تنظیم کی وزرائے خارجہ کونسل کے اجلاس کے موقع پر وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی شنگھائی تعاون تنظیم کی وزرائے خارجہ کونسل اجلاس کے لئے آئے وزرائے خارجہ سےغیر رسمی ملاقات ہوئی جس میں علاقائی روابط میں فروغ کیلئے شنگھائی تعاون تنظیم کی اہمیت کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر