Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایپل کمپنی نے پانی پر بنا پہلا سپر اسٹور کھول لیا

Now Reading:

ایپل کمپنی نے پانی پر بنا پہلا سپر اسٹور کھول لیا

ایپل کمپنی نے سنگاپور کے مرینا بے نامی علاقے میں پانی پر بنا پہلا سپر اسٹور کھول لیا ہے۔

غیر ملکی خبر رساںا دارے کے مطابق امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے پانی پر تیرنے والا پہلا اور سب سے منفرد سپر اسٹور کھول لیا ہے۔

ایپل کمپنی کا یہ اسٹور شیشے سے بنا ہے اوراس عمارت پر خوبصورت شیشوں کا کام کیا گیا جس سے شہر کا مکمل نظارہ کیا جا سکتا ہے۔

Advertisement

دلچسپ بات یہ ہے کہ پانی پر بنا سپر اسٹور تیرتا ہوا محسوس ہوتا ہے۔

علاوہ ازیں عمارت کے اندر ترتیب سے لگائے گئے خوبصورت درخت اسٹور میں موجود ایپل کے ملازمین کو ٹھنڈی چھاؤں فراہم کرتے ہیں۔

قابلِ غور یہ کہ اس اسٹور میں 23 زبانوں پر عبور رکھنے والی 148 افراد کی ٹیم ہے جو صارفین کو خوش آمدید کہنے کے لیے موجود ہے۔

واضح رہے کہ روم کے قدیم چرچ پینتھون کی طرز پر بنائی گئی گنبد نما عمارت پانی پر تیرتی ہوئی ایک دلکش منظر پیش کرتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پیٹ کی چربی ختم کرنے والا ’پانی‘ متعارف؛ مگر یہ کام کیسے کرتا ہے؟
ماؤس کی طرح کام کرنے والا انوکھا چھلا تیار
دوران ڈرائیونگ باتیں کرنے اور مشورے دینے والی کار تیار
سوشل میڈیا ٹرینڈز فالو کرنے والے کن ذہنی امراض میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟
بیماری کی صورت میں چیونٹیاں بھی انسانوں کی طرح احتیاطی تدابیر اختیار کرتی ہیں، تحقیق
غلطی سے ملازم 87 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بن گیا، واپس کرنے سے انکار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر