Advertisement

پنجاب کے اسکولوں کے 32 بچوں میں مہلک وبا کی تصدیق

اسکول

سندھ بھر میں آج تمام اسکولز بند رکھنےکا اعلان

پنجاب کے تعلیمی اداروں کے 32 بچوں اور 2 ملازمین میں مہلک وبا کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ ننکانہ صاحب میں کورونا کیسز سامنے آنے پر دو اسکول سیل کردیے گئے۔

ترجمان محکمہ صحت کا کہناہے کہ  گوجرانوالہ میں 24 طلبہ اور ننکانہ صاحب میں 7 طلبہ میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

ترجمان کے مطابق بھکر، لودھراں میں ایک ایک بچہ جب کہ 2 اسکولوں کے 2 ملازمین میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، ننکانہ صاحب میں ایک سرکاری اور ایک نجی اسکول سیل کردیا گیا۔

محکمہ صحت کے مطابق کورونا ٹیسٹنگ کے لیے 14746 سرکاری، 1566 پرائیویٹ اسکولوں کے طلبہ کےنمونے لیے جاچکےہیں، 2 سے زائد بچوں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہونے پر اسکول 5 دن سیل کردیا جائے گا۔

وزیر تعلیم پنجاب کا کہناہے کہ صوبے بھر میں جس بھی اسکول سے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی شکایات ہوں گی انہیں فوری طور پر سیل کریں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی میں دہشتگردی کابڑامنصوبہ ناکام، را کے 2 انتہائی خطرناک ملزمان گرفتار
سعودی عرب سرمایہ کاری کی صورت میں پاکستان کے ساتھ ہم قدم ہے، وزیراعظم
کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس کا ایجنڈا جاری
وزیراعظم سے اٹلی کی سفیر میریلینا ارملین کی ملاقات
بانی پی ٹی آئی کااحتساب عدالت کےفیصلےکیخلاف اسلام آبادہائیکورٹ سےرجوع
مخصوص نشستیں نہ ملنے کے کیس میں پشاور ہائیکورٹ اور الیکشن کمیشن کافیصلہ معطل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version