جیمز بانڈ کے دیوانوں کا انتظار ختم ہو گیا، سسپنس، تھرل اور ایکشن کا ہنگامہ ایک بار پھر بڑی اسکرین پر آنے کے لیے تیار ہے۔
تفصیلات کے مطابق جیمز بانڈ سیریز کی پچیسویں فلم نو ٹائم ٹو ڈائی نومبر میں برطانیہ اور امریکا کے سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔
یاد رہے کہ جیمز بونڈ کی فلم ’نو ٹائم ٹو ڈائی‘ کورونا پھیلنے کے باعث روک دی گئی تھی، جو کہ رواں سال اپریل میں ریلیز ہونی تھی۔
واضح رہے کہ جہاں عالمی وبا کے باعث جہاں دنیا بھر میں دیگر معمولات زندگی متاثر ہوئے تھے وہیں فلم انڈسٹری کو بھی دھچکا لگا تھا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
