Advertisement
Advertisement
Advertisement

ملالہ یوسف زئی اب فلم میں کام کریں گیں

Now Reading:

ملالہ یوسف زئی اب فلم میں کام کریں گیں

پاکستانی کارکن اور نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی گلوکارہ بیونس  کے ساتھ عالمی امور پر کام کریں گی۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ فلمسیارے کی نشاندہی پر مبنی ہےجو10سالوں میں ہماری دنیا کو تبدیل کرسکتی ہیں۔

یاد رہے کہ یہ فلم 30 منٹ پر مبنی ہے اور اس کا عنوان “نیشنل یونائیٹڈ ارجنٹ ٹائمز فار ارجنٹ ٹائمز” ہے۔

اس فلم میں بیونس ، ملالہ یوسف زئی ، ڈان چیڈل ، مشیل یہو ، اور وائٹیکر دیکھے جائے گے۔

قابلِ غور بات یہ ہے کہ فلم میں اقوام متحدہ کی سکریٹری جنرل انتونیو گٹیرس اور ڈپٹی سکریٹری جنرل آمنہ محمد بھی دکھائی دیں گی۔

Advertisement

دوسری جانب اقوام متحدہ نے کہا کہ جولیا رابرٹس اس فلم کے ریڈیو نشریات اور بروڈ کاسٹ ورژن کی میزبانی کرے گی۔

واضح رہے کہ فلم کا پریمیئر 19 ستمبر کو اقوام متحدہ کے یوٹیوب چینل پر ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹرمپ نے مودی کو ’’خونی قاتل‘‘ قرار دے دیا
صدر ٹرمپ اور چینی صدر شی جن پنگ کی ملاقات، تجارتی معاہدے کی امید
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
پاکستان دشمنی میں اندھی بھارتی میڈیا کی ایک اور چال ناکام ہو گئی
تاریخ کے بدترین سمندری طوفان ملیسا نے جمیکا میں خطرے کی گھنٹی بجا دی
جب  چاہیں غزہ پر حملہ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت یا معا ہدے کے پابند نہیں، نیتن یاہو
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر