Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہم ریاست کے وفادار ہیں حکومت کے نہیں ہے، مصطفیٰ کمال

Now Reading:

ہم ریاست کے وفادار ہیں حکومت کے نہیں ہے، مصطفیٰ کمال
مصطفی کمال

پی ایس پی سربراہ مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ ہم ریاست کے وفادار ہیں حکومت کے نہیں ہے۔

تفصیلات کے مطابق پی ایس پی سربراہ مصطفیٰ کمال نے نیوکراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گودھرا یوسی کے عوام سے آج ملا، سب نے بنیادی مسئلوں کا ذکرکیا، گودھرا میں پانی نہیں آرہا، سیوریج کا پانی گھروں کے سامنے ہے جبکہ کچرا کے انبار کا بھی یہاں کی عوام نے بتایا ہے۔

پی ایس پی سربراہ نے کہا کہ میں یہاں اپنے لیے نہیں آیا آپ عوام کے لیے آیا ہوں کیونکہ اب ایسا وقت آگیا ہے کہ چپڑاسی کی نوکری بھی نہیں ملتی۔

مصطفیٰ کمال نے یہ بھی کہا کہ شہر کے اربوں کے بجٹ سے کوئی کام نہیں ہوا، مجھے 125 ارب کے بجٹ کا آدھا دیں میں شہر کو ٹھیک کر دونگا۔

پی ایس پی سربراہ کا کہنا تھا کہ چار سال پہلے انیس قائم خانی اور میں شہر واپس آئے جبکہ میں 2002 ایم پی اے ، سینٹر اور کراچی کا ناظم بنا۔

Advertisement

مصطفیٰ کمال کا یہ بھی کہنا تھا کہ میں نے کرپشن نہیں کی نہ ہی کوئی مجھ پر کرپشن ثابت کرسکتا ہے جبکہ شہر میں ترقی کے لیے 300 ارب روپے خرچ کیے۔

پی ایس پی سربراہ مصطفیٰ کمال کا مزید کہنا تھا کہ بتایا گیا کہ آپ دنیا کے 12 تیزی سے ترقی کرنے والے شہروں میں شامل ہے، لیکن اب کراچی شہر بدترین شہروں میں سے ایک ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
آبادی اور کلائمیٹ چینج پاکستان کی بقا کامسئلہ ہے، محمداورنگزیب
شہر قائد میں خنک راتیں، دن گرم اور خشک رہے گا
27 ویں آئینی ترمیم کے حق میں قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع
دوسرا ون ڈے، جنوبی افریقا نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی
چمن باڑدر پر افغان عناصر کی فائرنگ، سیکیورٹی فورسز کا ذمہ دارانہ جواب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر