
گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ ریاست کے خلاف کوئی سازش برداشت نہیں کی جائے گی۔
تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے سماجی رابطے کی ویب سایٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں پاکستان مخالف ریلی کی ویڈیو پر کہا کہ ریاست اور افواج پاکستان بیرونی شہ پر ملک کے خلاف اُٹھائی جانے والی آوازوں سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔
No conspiracy against the state will be tolerated. Pakistan and it’s forces have the capability to handle these kind of insane sponsored voices. all patriotic Pakistanis must respond n ostracise such elements without any inhibition. Pakistan Zindabad pic.twitter.com/aX0U9xXgly
— Imran Ismail (@ImranIsmailPTI) September 27, 2020
اپنے ایک پیغام میں گورنر سندھ عمران اسماعیل نے مزید کہا کہ محب وطن پاکستانیوں کو ایسے ملک دشمن عناصر کو اپنے اندر سے نکال باہر کرنا چاہئیے، ریاست کے خلاف کوئی سازش برداشت نہیں کی جائے گی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News