Advertisement
Advertisement
Advertisement

حالات مشکل ضرور ہیں لیکن جلد مشکلات سے نکلیں گے، میاں اسلم اقبال

Now Reading:

حالات مشکل ضرور ہیں لیکن جلد مشکلات سے نکلیں گے، میاں اسلم اقبال

صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال نے کہا کہ ابھی حالات مشکل ضرور ہیں لیکن جلد مشکلات سے نکلیں گے۔

تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال نے صوبائی حلقہ 151 نے ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کرتے ہوئے سبزہ زار میں لیڈیز پارک بنانے کا اعلان کیا۔

میاں اسلم اقبال نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں پارٹی منشور کے مطابق عوامی خدمت کے ایجنڈے کو آگے بڑھا رہے ہیں جبکہ عوام کی بلاامتیاز خدمت کر رہے ہیں۔

صوبائی وزیر صنعت و تجارت نے یہ بھی کہا کہ پارٹی وابستگی سے بالاتر ہو کر بلا امتیاز عوام کی خدمت کر رہے ہیں لیکن سابق کرپٹ حکمرانوں نے کورونا وبا کے دوران بھی انتشار پھیلانے کی کوشش کی۔

میاں اسلم اقبال کا کہنا تھا کہ عمران خان ایک دور اندیش اور درد دل رکھنے والے لیڈر ہیں جنہیں غریب اور عام آدمی کا احساس ہے۔

Advertisement

صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال کا مزید کہنا تھا کہ پنجاب میں صنعت کاری کاعمل تیز ہوا ہے، جوچیزیں باہر سے منگواتے تھے وہ اب یہاں تیار ہونگی جبکہ ابھی حالات مشکل ضرور ہیں لیکن جلد مشکلات سے نکلیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایشیا کپ 2025، بنگلا دیش نے ہانگ کانگ کو باآسانی 7 وکٹوں سے زیر کر لیا
مون سون ختم ہونے والا ہے،ہزاروں دیہات زیرآب،900 افراد جاں بحق ہوئے،چیئرمین این ڈی ایم اے
انڈونیشیا میں قیامت خیز سیلاب، 2 جزیرے صفحہ ہستی سے مٹنے لگے، 19 افراد ہلاک
دوحہ میں شہید ہونے والے کون تھے ؟ نماز جنازہ و تدفین، امیرقطر کی شرکت
پابندی کے باوجود بھارت سے پاکستان کی درآمدات میں اضافہ
ملکی زر مبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر