Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہمارے خلاف نیب کی کارروائیاں نئی چیزیں نہیں ، ناصر حسین شاہ

Now Reading:

ہمارے خلاف نیب کی کارروائیاں نئی چیزیں نہیں ، ناصر حسین شاہ
ناصر شاہ

وزیر بلدیات واطلاعات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ ہمارے خلاف نیب کی کارروائیاں نئی چیزیں نہیں ہیں ۔

تفصیلات کےمطابق وزیر بلدیات واطلاعات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے میڈیا سے گفتگو  کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے خلاف نیب کی کارروائیاں نئی چیزیں نہیں ہیں، پیپلز پارٹی کیسز کا سامنا کرتی آرہی ہے اور  کرتی رہے گی۔

وزیر بلدیات واطلاعات سندھ نے کہا کہ جزیروں سے متعلق پیپلز پارٹی کی کوئی دہری پالیسی نہیں ہے، جزائر کے عوام کو ان کا حق دیا جائے گا۔

 سید ناصر حسین شاہ نے یہ بھی کہا کہ مقامی لوگوں کو ان شہروں میں ترجیح دی جائے گی تو سندھ حکومت اپنا حصہ رکھے گی۔

وزیر بلدیات واطلاعات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے مزید کہا کہ اگر ذوالفقار آباد بنتا تو اس کا بھی فائدہ ہوتا اس کی بھی مخالف کی گئی جبکہ بھنڈر اور ڈنگی کے حوالے سے وہاں کے عوام کے حق جو ہوگا سندھ حکومت اس کا ساتھ دے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یکم نومبر 1947؛ گلگت بلتستان کا ڈوگرا راج سے آزادی کا دن
شہر قائد میں فیس لیس ای سسٹم کے نفاذ کا پانچواں روز، 4136 ای چالان جاری
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
تیل و گیس کی تلاش ، 80 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری متوقع
27 ویں آئینی ترمیم پیر کو پارلیمنٹ میں پیش کی جا رہی ہے ، کامران مرتضیٰ
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر