Advertisement
Advertisement
Advertisement

نیمل خاور کے دُکھ سُکھ کا ساتھی کون؟

Now Reading:

نیمل خاور کے دُکھ سُکھ کا ساتھی کون؟
نیمل خاور

پاکستان شوبز انڈسٹری سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی نیمل خاور کے دُکھ سُکھ کا ساتھی کون ہے سابق اداکارہ نے بتا دیا۔

نیمل خاور نے اپنے بڑی بہن کو اپنے دُکھ سُکھ کا ساتھی قرار دیا ہے۔

نیمل نے بڑی بہن کی سالگرہ کے موقع پر ان کے ساتھ لی گئیں تصویریں شیئر کرتے ہوئے سالگرہ کی مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

https://www.instagram.com/p/CFdr6i3DsCO/?utm

نیمل خاور کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر کی کیپشن میں اداکارہ نے لکھا کہ ان کی بڑی بہن دنیا کی سب سے بہترین بہن ہے جو اُن سے بے پناہ پیار کرتی ہیں اور ان کے دکھ سکھ کی ساتھی ہیں۔

Advertisement

نیمل نے اپنی بہن کے لیے لکھا کہ آپ ہی ہیں جس نے میرا زندگی کے ہر موڑ پر ساتھ دیا، اور اداسی میں رونے کیلئے کندھا بھی دیا۔

گزشتہ سال 25 اگست کو  اسلام آباد میں نیمل خاور میزبان حمزہ علی عباسی کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئی تھیں۔

واضح رہے کہ بعد ازاں معروف جوڑی کے ہاں 30 جولائی کو بیٹے محمد مصطفی عباسی کی پیدائش ہوئی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر