Advertisement
Advertisement
Advertisement

مہوش حیات کی تصویر کے مداح دیوانے ہو گئے

Now Reading:

مہوش حیات کی تصویر کے مداح دیوانے ہو گئے

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ مہوش حیات کی تصویر کے مداح دیوانے ہو گئے۔

اداکارہ مہوش حیات نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی ہے جس میں اداکارہ نے سیاہ رنگ کا لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔

تمغہ امتیاز اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کردہ تصویر کی کیپشن میں اداکارہ نے لکھا کہ عورت اپنی ہمت اور طاقت سے ہر مشکل وقت میں فتح حاصل کر سکتی ہے۔

https://www.instagram.com/p/CFZctfnH9rw/?utm

اداکارہ مہوش حیات کی اس تصویر اور کیپشن کو مداحوں کی جانے سے بے حد پسند کیا جا رہا ہے۔

Advertisement

اس سے قبل اداکارہ نے لاہور موٹر وے اجتماعی زیادتی کے واقعے پر اظہار برہمی کیا اور اس واقعے کی شدید مذمت کی۔

اداکارہ نے سوالیہ انادزا میں کہا تھا کہ کیا ہم ایک مہذبی معاشرے میں رہ رہے ہیں یا جنگل میں؟

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میکسیکن حسینہ فاطمہ بوش کی توہین پر عالمی حسیناؤں کا احتجاج ، تقریب کا اجتماعی واک آؤٹ
آن اسکرین رومانس پر عائزہ اور دانش کی دلچسپ نوک جھونک؛ ویڈیو وائرل
چار شادیوں کے بعد بھی باہر منہ مارنے کی عادت؛ حمزہ علی عباسی نے مردوں کو آئینہ دکھادیا
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر