
پاکستان کی اداکارہ نادیہ جمیل نے بتایا کہ میرے بال واپس آرہے ہیں،اﷲ کا شکر ہے۔
کچھ دن پہلے نادیہ جمیل نے ایک پوسٹ لگائی جس میں انہوں نے اپنے بالوں سے محروم سر کی تصویر شیئر کی اور اس میں وہ مسکرا رہی ہیں۔
کیونکہ مجھے اپنے سر کی شیپ خاصی پسند آئی اور میں اسے دیر تک انجوائے کرنا چاہتی ہوں۔
انہوں نے کہا کہ شکریہ ماں میرے سر کو صحیح بنانے کے لئے۔
نادیہ جمیل نے اپنے بالوں کے حوالے سے بتایا کہ آہستہ آہستہ میں سوچتی ہوں کہ انہیں اب چھوٹا ہی رکھوں گی۔
واضح رہے کہ اداکارہ نادیہ جمیل کروڑوں دلوں کی دھڑکن ہیں ان کی شخصیت سے تو سب متاثر تھے ہی لیکن بیماری میں جس طرح انہوں نے نا صرف ہمت دکھائی بلکہ کئی کینسر سے جنگ لڑتے لوگوں کو ایک نئی راہ دکھائی کہ سب حیران ہی ہوگئے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News