Advertisement
Advertisement
Advertisement

واٹس ایپ فیچرز میں ایک اور اہم تبدیلی

Now Reading:

واٹس ایپ فیچرز میں ایک اور اہم تبدیلی

واٹس ایپ اپنے اینڈرائیڈ صارفین کے لئے حیرت انگیز سہولت لانے کے لئے تیار ہے۔

تفصیلات کے مطابق واٹس ایپ بہت جلد ایک نیا کال بٹن، اور ایک ‘ڈوڈل’ آپشن کی سہولت اینڈرائیڈ صارفین دینے کوتیار ہے۔

اس حوالے سے ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ سوشل میڈیا ایپ ان خصوصیات پر کام کر رہی ہے۔

اس کی خصوصیت یہ ہے کہ اس سے مصنوعات کے پورٹ فولیو تک فوری رسائی کی اجازت ہوگی۔

یاد رہے کہ کاروباری اداروں کو آسانی سے بات چیت کرنے کے لئے کیٹلاگ شارٹ کٹ کی خصوصیت بہت مددگار ثابت ہوتی ہے۔

Advertisement

 رپورٹ کے مطابق ، کال بٹن میں ویڈیو اور وائس کالز کے شارٹ کٹ کو یکجا کر دیا جائے گا۔

خیال رہے کہ جب بھی بٹن پر ٹیپ کریں گے تو صارفین کو کال کے دو آپشن نظر آئیں گے۔

دوسری طرف ، واٹس ایپ ایک ’’ واٹس ایپ ڈوڈلز ‘‘ متعارف کروانے کے لئے بھی تیار ہے۔

 اس فیچر کو اینڈروئیڈ کے لئے واٹس ایپ 2.20.200.3 بیٹا کے کوڈنگ پر جانچا جا رہا ہے۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ اس ڈوڈل کے ذریعے ، صارفین چیٹ وال پیپرز میں ڈوڈلز کو سپرپوز کرسکیں گے۔

واضح رہے کہ اطلاعات کے مطابق ، میسجنگ ایپ آٹو آرکائیو چیٹس سمیت خصوصیات پر کام کر رہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
واٹس ایپ اسٹوریج مینجمنٹ کو آسان بنانے کے لیے نیا فیچر لانے کی تیاری شروع
ٹی وی میزبانوں کیلئے خطرے کی گھنٹی ! برطانوی چینل پر بھی اے آئی اینکر متعارف
پاکستان کا پہلا اے آئی لرننگ پلیٹ فارم ’’ ہوپ ٹو اسکلز ڈاٹ کام ‘‘ لانچ کردیا گیا
قالین دھونے والا دنیا کا پہلا روبوٹ متعارف
بغیر ڈرائیور خودکار ٹیکسی لندن میں کب چلیں گی؟ گوگل نے بتا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر