Advertisement
Advertisement
Advertisement

سُشانت سنگھ کی موت سے قبل فون کال نے بھارت میں تہلکہ مچا دیا

Now Reading:

سُشانت سنگھ کی موت سے قبل فون کال نے بھارت میں تہلکہ مچا دیا

بھارتی شوبز انڈسٹری کے نوجوان اداکار سشانت سنگھ بروز 14 جون کو ممبئی میں واقع اپنے فلیٹ میں مردہ حالت میں پائے گئے تھے۔

سُشانت سنگھ راجپوت نے خود کو مار دینے سے متعلق خوفناک اِنکشاف کیا تھا۔

مذکورہ کیس کو پولیس نے خودکشی قرار دیا تاہم دیگر تحقیقاتی اِدارے اس کی مختلف زاویوں سے تحقیقات کر رہے ہیں۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سشانت سنگھ کے فون کا ریکارڈ کا ڈیٹا دیکھا گیا جس میں انھوں نے اپنے آخری ایام میں اپنی دوست ریا چکرورتی کو مختلف اوقات میں فون کالز کیں۔

سشانت سنگھ راجپوت نے اپنی بہن کو ایک ایمرجنسی کال کی تھی اور بہن کو خطرے سے آگاہ کیا تھا۔

Advertisement

سشانت نے اُس فون کال میں اپنی بہن میتو سنگھ کو خوف کے عالم میں کہا تھا کہ یہ لوگ مجھے پھنسائیں گے، یہ لوگ مجھے مار دیں گے۔

تاہم سشانت کو ڈرگز دینے کے معاملات پر ان کی سابقہ دوست اداکارہ ریا چکرورتی کو حراست میں لیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ اہل خانہ کی درخواست پر سشانت سنگھ کی موت کے معاملے کو تحقیقاتی ادارے مختلف زاویوں سے دیکھ رہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سوشل میڈیا اسٹار عمر شاہ کے آخری لمحات؛ چچا کا جذباتی بیان سامنے آگیا
شو ’لازوال عشق‘ پر تنقید؛ عائشہ عمر کی وضاحت سامنے آگئی
بھارت نے پاکستان کا مقبول گانا "بول کفارہ" ایک بار پھر کاپی کرلیا
ماڈلز سبحان عمیس اور عبیر اسد کی راہیں جدا؛ 7 ماہ بعد شادی ختم
صبا قمر کی شادی کی خبریں زیر گردش؛ مداحوں نے حیران کن پیشگوئیاں کردیں
استاد امانت علی خان کو بچھڑے 51 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر