Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

خوبصورت و چمکدار جلد کے لئے آسان اور سستا ٹوٹکہ

Now Reading:

خوبصورت و چمکدار جلد کے لئے آسان اور سستا ٹوٹکہ
بھاپ

خوبصورت اور چمکدار جلد اللہ کی بہت بڑی نعمتوں میں سے ایک نعمت ہے، اور ہمیں اسکو برقرار رکھنے کے لئے اسکا خیال رکھنے کی اشد ضرورت ہے ۔یہ ہمارا فرض بھی ہے اور ہماری ذمہ داری بھی  ہے ،ہمیں اسکے حسن کو برقرار رکھنے کے لئے مزید کچھ کرنے کی ضرورت ہے۔یقینا اس کے لئے ہمیں تھوڑی سی محنت تو کرنا ہی چاہیے۔اور اگر یہ حسن اور خوبصورتی گھر میں موجود چیزوں سے ہی ہمیں حاصل ہو جائے تو پھر تو کیا ہی کہنے۔
ہم آپ کے لئے لائے ہیں جلد کو نکھارنے کا وہ اہم اور سستا سا طریقہ جو شاید آپ نے پہلے سنا تو ہوگا لیکن آپ کو یہ یقین نہیں ہوگا کہ یہ اس ٹپ سے یہ کام بھی ہوجائے گا۔

 جلد کی خوبصورتی کے لئے بھاپ ضروری 

جلد کو صحت مند اور خوبصورت بنانے کے لیے بھاپ لینا سب سے آسان اور سستا حل ہے جس کے لیے آپ کے کوئی پیسے خرچ نہیں ہوں گے۔

چہرے کو تروتازہ اور ملائم رکھنے کے لیے آپ بھاپ ضرور لیں کیونکہ اس سے خون کی روانی بہتر ہوتی ہے اور جلد میں آکسیجن کی مقدار صحیح طریقے سے پہنچتی ہے۔

Advertisement

جلد میں کولیجن پیدا ہوتا ہے جو کہ جلد کو قبل از وقت مرجھانے سے پچاتا ہے۔

اس سے کھلے مساموں کی صفائی ہوجاتی ہے اور جلد نکھرتی ہے۔

ماہر جلد (ڈرمٹالوجسٹ) کے مطابق ’ چہرے پر 7 سے 8 منٹ بھاپ دینا جلد کو کئی ایک بیماریوں سے بچاتا ہے اور جلد کے مسائل کا سستا حل بھی ہے۔‘

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
گرمی میں روزانہ فالسے کیوں کھانا چاہئیں؟
یہ عام سی غذائیں کولیجن کو بڑھانے میں جادوئی اثر رکھتے ہیں
چھٹی کے دن زیادہ وقت تک سونے کا یہ فائدہ جان لیں!
یہ عام سی سرگرمی طلباء کی ذہنی صحت کو بہتر بنا سکتی ہے
روغن زیتون کا ایک اور حیرت انگیز فائدہ سامنے آگیا
دمہ جیسے تکلیف دہ مرض سے تحفظ لانے والے یہ آسان طریقے جانیے!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر