Advertisement
Advertisement
Advertisement

راحت فتح علی کے مداحوں کے لیے بڑی خوشخبری

Now Reading:

راحت فتح علی کے مداحوں کے لیے بڑی خوشخبری

پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ گلوکار استاد راحت فتح علی خان نے اپنے کنسرٹ کا آغاز اسلام آباد سے کر دیا ہے۔

گلوکار راحت فتح علی خان نے بتایا کہ 6 ماہ بعد اسلام آباد سے کنسرٹس کا آغاز کیا ہے۔

یاد رہے کہ عالمی وبا کی وجہ سے بہت سے ممالک میں لاک ڈاون نافز تھا اور اس وجہ سے کانسرٹ بھی نہیں ہو رہے تھے ، اس حوالے سے راحت فتح علی نے کہا کہ اس دوران اپنے مداحوں کو سب سے زیادہ یاد کیا۔

دوسری جانب اُن کا کہنا تھا کہ میرا نیا گانا غم عاشقی کا غیر معمولی رسپانس آیا، کورونا کے ساتھ گزارا وقت مشکل ترین وقت تھا، اللّٰہ تعالیٰ ساری دنیا کے انسانوں پر اپنا کرم کرے اور سب خوشیوں بھری زندگی بسر کریں۔

گلوکار نے کہا ہے کہ انٹرنیشل میوزک پروڈیوسر سلمان احمد نے غم عاشقی کو شاندار انداز میں پروڈیوس کیا۔

Advertisement

واضح رہے کہ اس رومانس سے بھرپور گیت نے سوشل میڈیا پر ایک ارب ویور کا ریکارڈ قائم کیا ہے ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
حادثہ یا خودکشی؟ معروف چینی اداکار 5ویں منزل سے گر کر ہلاک
نامور اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے
چاہت فتح علی خان پر انڈے پھینکنے کی ویڈیو وائرل؛ گلوکار کا ردعمل سامنے آگیا
اداکارہ سارہ خان کی ہمشکل بھارتی لڑکی کے سوشل میڈیا پر چرچے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر