Advertisement
Advertisement
Advertisement

سجل علی نے اخلاقی اقدار سکھانے والی صارف کو کھری کھری سنادیں

Now Reading:

سجل علی نے اخلاقی اقدار سکھانے والی صارف کو کھری کھری سنادیں

پاکستان کی نامور اداکارہ سجل علی نے پردہ کرنے اور اخلاقی اقدار سکھانے والی صارف کو کھری کھری سنادیں۔

تفصیالات کے مطابق اداکارہ سجل علی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر پردہ کرنے کا درس دینے والی اور ملک میں بڑھتے زیادتی اور ہراسانی کے کیسز کو پردہ نہ کرنے کی وجہ قرار دینے والی صارف کو جواب دیتے ہوئے لکھا کہ چلو ہم تو پردہ کر لیں کیا جانور اور بچے بھی پردہ کریں۔

خیال رہے کہ ساحلہ خان نامی صارف سے سوال کرتے ہوئے لکھا کہ اُن کے ساتھ زیادتی کے واقعات ہونے کی وجہ بھی کیا یہ پردہ ہی ہے؟

اس سے قبل سجل علی نے ایک سوشل میڈیا پیغام جاری کیا تھا جس میں انہوں نے موٹر وے واقعے کے تناظر میں وزیراعظم عمران خان کو ٹیگ کرتے ہوئے سوال کیا کہ موجودہ نظام کو ہمیشہ کسی بھی ایکشن کیلئے بروقت احتجاج کی کیوں ضرورت پیش آتی ہے؟

Advertisement

واضح رہے کہ سجل علی نے کہا کہ ہماری عوام کب تک اس خوف کا سامنا کرے گی اب تو ہمارے بچے، خواتین اور یہاں تک کہ جانور بھی جنسی زیادتی سے محفوظ نہیں ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر