Advertisement
Advertisement
Advertisement

موٹروے پر خاتون سے ہراسانی کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا

Now Reading:

موٹروے پر خاتون سے ہراسانی کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا

موٹروے پر خاتون سے ہراسانی کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق موٹروے پولیس کے انسپکٹر نے مری پولیس کو بتایا کہ ایکسپریس وے سے مری کی جانب سفر کرنے والی خاتون نے 130 پر کال کرکے کہا کہ اسے کچھ لڑکے ہراساں کررہے ہیں۔

خاتون نے مزید شکایت کرتے ہوئے بتایا کہ پانچ لڑکے گاڑی کا مسلسل پیچھا کررہے ہیں اور عجیب عجیب اشارے کررہے ہیں جس پر موٹروے پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے 5ملزمان فیضان ندیم، عبداللہ، مصعب عباس، عمر اور محمد ولید کو گرفتار کرلیا ہے۔

ذرائع کے مطابق پانچوں لڑکوں کا تعلق لاہورسے ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بلوچستان میں ملک کا پہلا خودکار ڈیجیٹل ای۔فائلنگ سسٹم متعارف
پنجاب میں طوطوں کی رجسٹریشن لازمی قرار
چیئرمین پی ٹی اے نے عہدے سے ہٹائے جانے کے فیصلے کو چیلنج کردیا
مریض پر نفسانی خواہش کو ترجیح دینے والے ڈاکٹر کو بحال کر دیا گیا
صدر کی چینی قیادت سے ملاقات، پاک چین تعلقات مزید گہرے کرنے پر اتفاق
پوسٹ پہلگام – مئی 2025 کی تقریب رونمائی ، عطا اللہ تارڑ اور دیگر مقررین کا خطاب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر