Advertisement
Advertisement
Advertisement

امریکی صدر وائٹ ہاؤس میں پینٹاگون پر برس پڑے

Now Reading:

امریکی صدر وائٹ ہاؤس میں پینٹاگون پر برس پڑے
امریکی صدر

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ وائٹ ہاؤس میں میڈیا بریفنگ کے دوران پینٹاگون پر برس پڑے۔

تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے الیکشن سے قبل پینٹاگون پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ پینٹاگون اسلحہ ساز کمپنیوں کو نوازنے اور خوش رکھنے کیلئے جنگیں کراتا ہے۔

اپنے بیان میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ پینٹاگون کے اعلیٰ عہدیدار جنگوں کے علاوہ کچھ نہیں کرتے لیکن وہ اب امریکا کو نہ ختم ہونے والی جنگوں سے نکال رہے ہیں۔

 ماہرین کا کہنا ہے کہ ٹرمپ کی جانب سے چین پر حملوں کے بعد پینٹاگون پر تنقید  بھی انتخابی مہم کا حصہ ہے۔

مزید پڑھیں

امریکی صدر ٹرمپ کی اپنے نقادوں پر تنقید

صدر ٹرمپ نے اپنے نقادوں کو ایک بار پھر سوشل میڈیا پر...

Advertisement

واضح رہے اس  سے قبل صدر ٹرمپ نے اپنے نقادوں کو ایک بار پھر سوشل میڈیا پر تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا تھا کہ اگر کوئی شخص کہے کہ صدر ٹرمپ عظیم ہے تو اسے سی این این یا MSDNC میں نوکری نہیں ملے گی۔

صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ اگر کوئی شخص ان پر کتاب لکھنا چاہے تو اس کے لیے لازم ہو چکا ہے کہ وہ ان سے متعلق جتنا خراب مواد لکھ سکتا ہو، لکھے کیونکہ خراب مواد کا بیش تر حصہ جھوٹ پر مبنی ہوتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
انتونیو گو تریس نے غزہ کو صحافیوں کے لئے خطرناک ترین جگہ قرار دیدیا
امریکا کو کھلا چیلنج، ایران کا جوہری تنصیبات کی دوبارہ تعمیر کا اعلان
لبنان کو اپنے خلاف نیا محاذ نہیں بننے دینگے ، نیتن یاہو کی نئی دھمکی
میکسیکو: سپر اسٹور میں دھماکے کے بعد خوفناک آگ، 23 افراد جھلس کر جاں بحق
ٹرمپ نے نائجیریا میں ممکنہ فوجی کارروائی کی تیاری کا حکم دے دیا
خامنہ ای نے ایرانی جوہری پروگرام سے متعلق امریکا کو واضح اور سخت پیغام دے دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر