Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکار بلال عباس کا بہترین مشغلہ کیا ہے؟

Now Reading:

اداکار بلال عباس کا بہترین مشغلہ کیا ہے؟

پاکستان کے اداکار بلال عباس نے اپنا بہترین مشغلہ بتا دیا۔

اداکار بلال عباس نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنے بچپن کی ایک تصویر پوسٹ کی جس میں انہوں نے بتایا کہ اُن کا بہترین مشغلہ سونا ہے۔

https://www.instagram.com/p/CEzDlpZFT_k/?utm

بلال عباس خان نے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر اپنے بچپن کی تصویر شیئر کی ہے جس میں وہ سوتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں۔

اپنی بچپن کی تصویر کے کیپشن میں انہوں نے لکھا ہے کہ بچپن سے ہی سونا میرا بہترین مشغلہ رہا ہے۔

Advertisement

یاد رہے کہ پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے ’سماجی اور مذہبی اقدار‘ کے منافی مواد نشر کرنے پر بلال عباس کے حال ہی میں نشر کیئے جانے والے ڈرامے ’پیار کے صدقے‘ کے نشرِ مکرر پر پابندی عائد کر دی ہے۔

واضح رہے کہ ڈرامے پر پابندی پیمرا آرڈیننس کے سیکشن 27 کے تحت لگائی گئی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بھارت نے پاکستان کا مقبول گانا "بول کفارہ" ایک بار پھر کاپی کرلیا
ماڈلز سبحان عمیس اور عبیر اسد کی راہیں جدا؛ 7 ماہ بعد شادی ختم
صبا قمر کی شادی کی خبریں زیر گردش؛ مداحوں نے حیران کن پیشگوئیاں کردیں
استاد امانت علی خان کو بچھڑے 51 برس بیت گئے
سامعہ حجاب کی حسن زاہد سے ڈیل؟ ٹک ٹاکر نے خاموشی توڑ دی
بانجھ پن کا الزام صرف خواتین پر کیوں؟ پروین اکبر نے معاشرے کے دوہرے معیار کو بےنقاب کردیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر