Advertisement
Advertisement
Advertisement

کورونا سے حفاظتی اقدامات سے متعلق سندھ حکومت کا بڑا فیصلہ

Now Reading:

کورونا سے حفاظتی اقدامات سے متعلق سندھ حکومت کا بڑا فیصلہ
چہلم

سندھ حکومت نے اسکولوں میں کورونا سے حفاظتی اقدامات سے متعلق بڑا فیصلہ کر لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سندھ میں اسکولز انتظامیہ کورونا سے متعلق حفاظتی اقدامات کی پالیسی پر عمل کر رہے ہیں یا نہیں اس حوالے سے اسکولوں کی مانیٹرنگ کے لیے سندھ حکومت نے صوبے بھر میں ضعلی مانیٹرنگ کمیٹیز قائم کردیں۔

چیف سیکریٹری سندھ نے اسکولوں میں کورونا سے متعلق حفاظتی اقدامات کی مانیٹرنگ کے لیے کمیٹی تشکیل دینے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق مانیٹرنگ کمیٹیز 9 ارکان پر مشتمل ہوگی جبکہ ضلعی مانیٹرنگ کمیٹیز کا چیرمین سربراہ ڈپٹی کمشنر ہوگا۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ کمیٹی میں ضعلی ایجوکیشن افسران، چیف مانیٹرنگ افسر، ضعلی ڈاریکٹوریٹ پرائیوٹ اسکولز کے نمائندے شامل ہونگے جبکہ کمیٹی میں ریفارم سپورٹ یونٹ، پی ڈی ایم اے، ایجوکیشن ورکس ایکسین اور ضلعی سطح پر کام کرنے والی این جی اوز کے عہدیداران  بھی شامل ہونگے۔

Advertisement

نوٹیفکیشن میں مزید کہا گیا ہے کہ کمیٹی اسکولوں میں کورونا سے متعلق سندھ حکومت کی ایس او پیز پر عمل درآمد سے متعلق مانیٹرنگ کرے گی جبکہ کورونا سے بچائو کے لیے کمیٹی متعلقہ اسکولوں کو اپنی سفارشات اور عمل درآمد کرانے کی بھی پابند ہوگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
گزشتہ سال محروم رہ جانے والے عازمین حج کی رجسٹریشن کا آج آخری دن
ملکی معیشت کیلیے اچھی خبر، زرمبادلہ کے ذخائر میں نمایاں اضافہ
ریکوڈک معاہدوں میں بڑی پیش رفت، ای سی سی نے حتمی منظوری دے دی
پاکستان نے 50 کروڑ ڈالر یوروبانڈ کی بروقت ادائیگی کا انتظام کرلیا
خضدار میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 بھارتی سرپرست دہشتگرد واصلِ جہنم
دریائے سندھ اور بیراجوں میں پانی کی صورتحال سے متعلق تازہ ترین اعداد و شمار جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر