
ریاست کولوراڈو میں برف کے طوفان کے سبب ہر جانب دھند کا راج ، سب کچھ برف سےڈھک گیا۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا میں جاری ہیٹ ویو کےبعد موسم ایک دم بدل گیا ہے۔
خیال رہے کہ امریکی ریاست کولوراڈو کےشہر ڈینور میں طوفانی ہواؤں کیساتھ برفباری ہوئی ہے۔
واضح رہے کہ محکمہ موسمیات نے دیگر امریکی ریاستوں نیواڈا، یوٹاہ، وومنگ اور کولوراڈو میں آج 35میل فی گھنٹہ کی رفتار سے ہواؤں اور 6انچ تک برف باری ریکارڈ کی گئی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News