Advertisement
Advertisement
Advertisement

شنیرا اکرم لوڈشیڈنگ سے تنگ آگئیں

Now Reading:

شنیرا اکرم لوڈشیڈنگ سے تنگ آگئیں

سماجی کارکن شنیرا اکرم نے وڈشیڈنگ سے تنگ آکر پیغام جاری کر دیا۔

وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنا پیغام جاری کردیا۔

یاد رہے کہ شنیرا اکرم نے اس بار کراچی میں جاری لوڈشیڈنگ کے سنگین مسئلے پر اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔

شنیرا اکرم نے  ٹوئٹ میں لکھا کہ کراچی شہر جہاں سارا سال سورج اپنی گرمی کی شدت سے آگ برساتا ہے وہاں میرے لیے یہ سمجھنا مشکل ہے کہ ہمارے پاس بجلی کےاتنے سنگین مسائل کیوں ہیں جبکہ ہم سورج کی مدد سے سولر انرجی بھی پیدا کرسکتے ہیں۔

خیال رہے کہ شنیرا اکرم نے اپنے ٹوئٹ میں ہیش ٹیگ SolarEnergy ،Karachi اور HarvestTheSun بھی استعمال کیے۔

دوسری جانب وسیم اکرم کی اہلیہ نے وٹامن ڈی کی کمی کے شکار افراد کے لیے سوالیہ انداز میں لکھا کہ یہ سمجھنا بھی مشکل ہے کہ کراچی میں اتنی گرمی ہونے کے باجود بھی یہاں کے لوگ وٹامن ڈی کی کمی کا شکار کیوں ہیں۔

واضح رہے کہ اس سے قبل نامور اداکار و میزبان فیصل قریشی نے بھی کراچی میں جاری لوڈ شیڈنگ سے تنگ آتے ہوئے ٹوئٹر پر اپنا پیغام جاری کیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر