Advertisement
Advertisement
Advertisement

رمشا خان کا مداحوں کو مشورہ

Now Reading:

رمشا خان کا مداحوں کو مشورہ

کسی بھی فیلڈ میں خود کو منوانے کے لیے مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے، اداکارہ رمشا خان

پاکستانی اداکارہ رمشا خان نے مداحوں کو مشورہ دے دیا۔

اداکارہ رمشا خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر ایک پوسٹ کی جس میں انہوں نے کہا کہ عالمی وبا کے حوالے سے بات کی ہے۔

https://www.instagram.com/p/CE_exeIg6uo/?utm

رمشا خان نے اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں وہ انہوں نے چہرے پر ماسک پہنا ہوا ہے، رمشا نے سیاہ لباس زیب تن کیا ہوا ہے اور تصویر میں کافی خوبصورت نظر آ رہی ہے ۔

رمشان خا نے ماسک لگائے ہوئے تصویر کے کیپشن میں لکھا ہے کہ’کورونا ابھی ختم نہیں ہوا ہے۔

Advertisement

اداکارہ نے کہا کہ احتیاطی تدابیر اختیار کرنا مت بھولیں، کورونا کم ہوا ہے لیکن ختم نہیں ہوا ہے اس لیے ایس اوپیز کے تحت باہر نکلیں اور خود کو محفوظ بنائیں۔

دوسری جانب پاکستان میں نئے کورونا وائرس کے کیسز اور اس سے اموات میں مسلسل کمی آئی ہے۔

 جبکہ اس سے شفایاب ہونے والوں میں اضافہ ہو رہا ہے جس کی وجہ سے ملک کورونا مریضوں کی تعداد کے حوالے سے ممالک کی فہرست میں 17 ویں نمبر پر آ گیا ہے۔

واضح رہے کہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں 526 نئے کورونا کیسز سامنے آ گئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر