Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکار محب مرزا کو کس کی یاد ستانے لگی؟

Now Reading:

اداکار محب مرزا کو کس کی یاد ستانے لگی؟

انسان پر شادی کو نبھانے کا دباؤ نہیں ہونا چاہیے، محب مرزا

پاکستان کے اداکار محب مرزا کو اردو شاعری کے مایہ ناز شاعر احمد فراز کی یاد ستانے لگی۔

اداکار محب مرزا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے جس میںوہ زمین پر بیٹھے ہوئے ہیں جبکہ تصویر کسی فلٹر میں لی گئی ہے۔

https://www.instagram.com/p/CFwF4xXFgLO/?utm

اداکار محب مرزا نے سوشل میڈیا پر احمد فراز کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

اداکار محب مرزا نے انسٹاگرام پر شیئر کردہ تصویر کے ساتھ کیپشن میں لکھا کہ :

Advertisement

’اُس کی آنکھوں کو کبھی غور سے دیکھا ہے فراز،
سونے والوں کی طرح جاگنے والوں جیسی‘

دوسری جانب اداکار نے اپنی پوسٹ میں اردو شاعری کے مایہ ناز شاعر ’احمد فراز‘ کا نام بھی تحریر کیا ہے۔

خیال رہے کہ محب مرزا اور آمنہ شیخ کے درمیان علیحدگی ہوگئی ،گزشتہ برس محب مرزا نے ایک پروگرام میں اس کی تصدیق کی تھی۔محب مرزا اور آمنہ شیخ نے 2005 میں شادی کی تھی اور شادی کے 10 برس بعد اگست 2015 میں پہلی بیٹی کی پیدائش ہوئی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر