Advertisement
Advertisement
Advertisement

رابی پیرزادہ نے مریم نواز سے کیوں اُمیدیں باندھ لیں؟

Now Reading:

رابی پیرزادہ نے مریم نواز سے کیوں اُمیدیں باندھ لیں؟

رابی پیرزادہ نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کے حوالے سے اُمیدیں باندھ لیں۔

یاد رہے کہ رابی پیرزادہ شوبز چھوڑ کر مصوری کی دنیا میں اپنی صلاحیتیں دکھا رہیں ہیں۔

رابی پیرزادہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام جاری کیا ہے۔

اس پیغام کے ساتھ رابی پیرزادہ نے تصاویر شیئر کیں جن میں وہ لیگی نائب صدر کا رنگین خاکہ بنارہی ہیں جبکہ بلا واسطہ ان سے مدد کی اپیل بھی کررہی ہیں۔

رابی پیرزادہ کا کہنا تھا کہ امید ہے آپ اپنے پاکستان کے ٹیلینٹ کو مایوس نہیں کریں گی۔

اپنے پیغام میں رابی پیرزادہ نے مریم نواز کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا کہ وہ غریب خاندانوں کی کفالت کرتی ہیں جن میں کچھ اسپیشل بچے بھی شامل ہیں۔

Advertisement

دوسری جانب رابی پیرزادہ کا کہنا تھا کہ میں اپنی محنت سے جو پینٹنگ بناتی ہوں اسے لوگوں کی فلاح پر خرچ کرتی ہوں لیکن اس وقت کورونا کی وجہ سے لوگ بہت تکلیف میں ہیں۔

واضح رہے کہ رابی پیرزادہ نے کہا کہ آپ کی یہ پینٹنگ میں نے دن رات کی محنت سے بنائی ہے، اور یقین جانیں اس سے بہتر پینٹنگ کوئی نہیں بنا سکتا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کلاسیکی موسیقی میں پہچان بنانے والے اسد امانت علی خان کی 70ویں سالگرہ
افواہیں حقیقت بن گئیں! ٹک ٹاکر سحر حیات اور سمیع رشید کے درمیان طلاق ہوگئی
معروف اطالوی اداکارہ کلاڈیا کارڈینیل انتقال کر گئیں
ہانیہ عامر کی بنگلا دیش میں موج مستیاں؛ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
میرا سیٹھی نے 2 برس بعد اپنی طلاق کی تصدیق کردی
تھر کی ثقافتی آواز خاموش؛ معروف لوک گلوکار عارب فقیر انتقال کر گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر