Advertisement
Advertisement
Advertisement

گلوکارہ ایان علی نے’ٹک ٹاک‘ کی دُنیا میں قدم رکھ دیا

Now Reading:

گلوکارہ ایان علی نے’ٹک ٹاک‘ کی دُنیا میں قدم رکھ دیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی ماڈل و گلوکارہ ایان علی ’ٹک ٹاک‘ کی دُنیا میں قدم رکھ دیا ہے۔

گلوکارہ ایان علی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنی ایک ویڈیو پوسٹ کی جو اُن کے ’ٹک ٹاک‘ اکاؤنٹ کی پہلی ویڈیو ہے۔

ایان علی کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی ٹک ٹاک ویڈیو تصاویر پر مبنی ویڈیو ہے۔

ویڈیو پوسٹ کرتے ہوئے ایان علی نے مداحوں کو بتایا کہ اُنہوں نے ٹک ٹاک پر اپنا اکاؤنٹ بنالیا ہے اور یہ اُن کی پہلی ٹک ٹاک ویڈیو ہے۔

Advertisement

گلوکارہ نے مداحوں سے مزید کہا کہ وہ اُن کے حالیہ ایلبم کے گانوں پر ٹک ٹاک ویڈیوز بنائیں اور اُن کے ساتھ شیئر کریں۔

یاد رہے کہ ماڈل و گلوکارہ ایان علی کو ٹک ٹاک پر اب تک 264 صارفین نے فالو کرلیا ہے۔

ایان علی نے 15 گھنٹے قبل ہی اپنی پہلی ٹک ٹاک ویڈیو شیئر کی ہے جسے اب تک 19صارفین لائک کرچُکے ہیں۔

یاد رہے کہ اس سے قبل ایان علی نے اپنی انسٹاگرام پوسٹ میں اعلان کیا تھا کہ وہ اپنی آمدن کا 50 فیصد حصہ فلاحی کاموں کے لیے وقف کریں گی۔

https://www.instagram.com/p/CFXE4hSpJgm/?utm

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر