Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھارتی اداکارہ ڈمپل کپاڈیہ بھی عابدہ پروین کے کلام کی دیوانی ہوگئیں

Now Reading:

بھارتی اداکارہ ڈمپل کپاڈیہ بھی عابدہ پروین کے کلام کی دیوانی ہوگئیں

بالی ووڈ کی اداکارہ ڈمپل کپاڈیہ بھی عابدہ پروین کی دیوانی ہوگئیں۔

تفصیلات کے مطابق ماضی کی نامور بھارتی اداکارہ ڈمپل کپاڈیا نے عابدہ پروین کی آواز میں گایا کلام ’یہ سب تمہارا کرم ہے آقا‘ کو بہترین کلام قرار دے دیا۔

اداکارہ ڈمپل کپاڈیہ نے کہا کہ اس جملے میں اُن کی کُل زندگی کو سمایا جاسکتا ہے۔

انٹرویو میں ڈمپل کپاڈیہ نے عالمی شہرت یافتہ پاکستانی صوفی گلوکارہ عابدہ پروین کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ انہیں عابدہ پروین کی آواز میں گایا گیا کلام ’یہ سب تمہارا کرم ہے آقا‘ بہت پسند ہے۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ جب بھی وہ یہ کلام سنتی ہیں تو ان پر وجد طاری ہوجاتا ہے۔

Advertisement

دوسری جناب اداکارہ ڈمپل کپاڈیہ نے برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے ہالی ووڈ فلم ٹینٹ میں کام اور تجربے کے حوالے سے بات چیت کی۔

اداکارہ ڈمپل کپاڈیہ نے کہا کہ اس فلم میں اداکاری کے جوہر دکھانے سے اُن کے بہت سے خوابوں کو تعبیر ملی۔

انہوں نے بتایا کہ ’فلم ٹینٹ کے لیے انہیں آڈیشن دینے کے لیے ایک کال موصول ہوئی، جس کے بعد انہوں نے آڈیشن دیا اور آخر کار منتخب ہوگئیں۔‘

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر