Advertisement
Advertisement
Advertisement

سنجے دت نے کیموتھراپی کے دوران ہی اپنی فلم  کی شوٹنگ مکمل کروالی

Now Reading:

سنجے دت نے کیموتھراپی کے دوران ہی اپنی فلم  کی شوٹنگ مکمل کروالی

بالی ووڈ کے نامور اداکار سنجے دت موذی مرض کینسر سے نبردآزما نے کیموتھراپی کے دوران ہی اپنی فلم ’شمشیرا‘ کی شوٹنگ مکمل کروالی۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اپنی پہلی کیموتھراپی مکمل کروانے کے بعد  کینسر کی تشخیص سے قبل فلم ’شمشیرا‘ کے باقی رہ جانے والے سینز کی عکسبندی مکمل کروالی۔

یاد رہے کہ فلم کے لیے رنبیر کپور کی شوٹنگ پہلے ہی مکمل ہوگئی تھی تاہم سنجے دت کا صرف 2 دن کا شوٹ باقی رہتا تھا جو انہوں نے اب مکمل کیا ہے۔

رپورٹس میں بتایا جارہا ہے کہ فلم کی شوٹنگ 2 دن جاری رہی اور اب سنجے دت اپنی دوسری کیموتھراپی شروع کروائیں گے۔

Advertisement

خیال رہے کہسنجے دت کی دوسری کیموتھراپی آئندہ ہفتے شروع ہونے کا امکان ہے تاہم ابھی یہ نہیں بتایا گیا ہے کہ اداکار کو کتنی کیموتھراپی کی ضرورت ہے۔

گزشتہ دنوں قابل موذی مرض کے علاج کیلئے سنجے دت نے امریکا جانے کا فیصلہ کیا تھا۔

 تاہم اداکار نے طبی بنیادوں پر 5 سال کے لیے امریکا کا ویزا حاصل کرلیا ہے بعدازاں انہوں نے اپنا علاج ممبئی کے کوکیلا بین اسپتال میں شروع کروالیا۔

واضح رہے کہ بھارتی فلم ’شمشیرا‘  میں اداکار رنبیر کپور، سنجے دت اور وانی کپور مرکزی کرداروں میں دکھائی دیں گے، یش راج فلمز کی اس فلم کی ہدایات کرن ملہوترا دے رہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر