Advertisement
Advertisement
Advertisement

بیٹی کیلئے والد کا انوکھا اقدام

Now Reading:

بیٹی کیلئے والد کا انوکھا اقدام

سوشل میڈیا پر والد کی جانب سے بیٹی کے لیے آن لائن کلاسز کی سہولت کو دلچسپ بنانے کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق گھروں میں اسکول جیسا ماحول بنانے کے لیے ایک شخص نے اپنے گیراج کو ہی بیٹی کے کلاس روم میں تبدیل کردیا۔

یاد رہے کہ والد نے اپنی بیٹی کے لیے گیراج میں حقیقی کلاس روم جیسا ماحول بنانے کے لیے وائٹ بورڈ، ٹیچر کا کارڈ بورڈ، ٹیبل اور کرسی رکھی جب کہ دیوار پر لگے بورڈ پر مضمون، ٹائم ٹیبل اور موضوعات درج بھی کر دیے۔

والد نے کلاس کو بیٹی کے نام سے منسوب کرتے ہوئے لکھا کہ یہ لیلین کی کلاس’ ہے۔

قابلِ غور یہ کہ ٹیچر کے کارڈ بورڈ پر چہرے کی جگہ اسکرین لگائی گئے جس میں ٹیچر آئن لائن کلاس دیتے ہوئے نظر آرہی ہے اور یوں لگتا ہے کہ ٹیچر حقیقت میں کلاس میں موجود ہیں۔

Advertisement

واضح رہے کہ اس منفرد اقدام کو سوشل میڈیا پر خوب سراہا جارہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مکڑی کے جال بُننے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
دنیا کی سب سے محفوظ موٹر سائیکل متعارف
اسلام آباد کے آسمان پر حیرت انگیز قدرتی منظر؛ ویڈیو وائرل
ڈیم پر کرتب دکھانا مہنگا پڑگیا؛ نوجوان تیز بہاؤ کا شکار
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر