Advertisement
Advertisement
Advertisement

مردوں کا کچن میں کام کرنا بری بات نہیں، یاسرحسین

Now Reading:

مردوں کا کچن میں کام کرنا بری بات نہیں، یاسرحسین

پاکستان کے نامور اداکار یاسر حسین نے اپنی ایک ویڈیو معنی خیز پیغام کے ساتھ شئیر کر دی۔

اداکار یاسر حسین نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جس میں وہ کھانا پکا رہے ہیں۔

یاسر حسین کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی ویڈیو میں اداکار نے کہا کہ مردوں کا کچن میں کام کرنا بری بات نہیں۔

https://www.instagram.com/tv/CEoXApdDGp-/?utm

اداکار نے اپنی ویڈیو میں اپنے مداحوں کو بتایا کہ قیمہ کیسے بنایا جاتا ہے۔

Advertisement

دوسری جناب ویڈیو کے ساتھ کیپشن میں اداکار نے لکھا کہ ’قیمہ بنایا ہے میں نے۔‘

 انہوں نے مزید لکھا کہ ’ترکیب دیکھ لو اور مردوں کا کچن میں کام کرنا کوئی بری بات نہیں ہے۔

یاسر حسین نے اپنی پوسٹ میں مزید لکھا کہ ’باہر کا گندا کھانا کھانے سے بہتر ہے کہ تھوڑی محنت کرلی جائے۔

اداکار نے اپنی پوسٹ کی کیمشن کے اختتام میں بتایا کہ وہ اپنی اہلیہ اور اداکارہ اقراء عزیز کو یاد کررہے ہیں۔

واضح رہے کہ یاسرحسین نے اپنی پوسٹ میں حسن حیات خان، ساجیل میر اور عمر عالم کو مینشن کیا ہے کہ وہ آجائیں اور اُن کے ساتھ قیمہ کھائیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر