Advertisement
Advertisement
Advertisement

فیس بک کے ذریعے سائبر کرائم کرنے والوں کیلئے بری خبر

Now Reading:

فیس بک کے ذریعے سائبر کرائم کرنے والوں کیلئے بری خبر
فیس بک

پاکستان میں فیس بک کے ذریعے سائبر کرائم کرنے والوں کیلئے بری خبر سامنے آگئی ، وفاقی تحقیقاتی ایجنسی کے سائبرکرائم ونگ اور فیس بک کے درمیان ڈیٹا شیئرنگ پر اتفاق ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کے افسران کی فیس بک انتظامیہ سے میٹنگ ہوئی جس میں سوشل میڈیا صارفین کی سائبر سیکیورٹی کو یقینی بنانے کے اقدامات پر گفتگو کی گئی جبکہ فیس بک ایکسپرٹ ٹیم نے سائبر کرائم کی تحقیقات کو تیز کرنے پر بھی اتفاق کر لیا۔

اس موقع پر وفاقی تحقیقاتی ایجنسی سائبر کرائم ونگ نے سوشل میڈیا جرائم سے نمٹنے کے لیے فیس بُک انتظامیہ سے ڈیٹا شئیرنگ کا معاہدہ کر لیا۔

فیس بُک انتظامیہ کے ساتھ معاہدہ ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کے ڈاریکٹر سائبر کرائم وینگ عامر فاروقی، ایڈشنل ڈاریکٹر عبدالقادر قمر نے کیا۔

فیس بک انتظامیہ اور ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کے درمیان معاہدے میں ایف آئی اے سائبر کرائم اور فیس بک انتظامیہ ڈیٹا شئیرنگ پر متفق ہوگئے جس کے تحت سوشل میڈیا صارفین کی سائبر سیکورٹی یقینی بنانے کیلئے نئے اقدامات کئے جائیں گے۔

Advertisement

ایف آئی اے کے ترجمان کا کہنا ہے کہ فیس بک انتظامیہ نے سائبر کرائم کا مقابلہ کرنے کیلئے ایف بی آئی کی پالیسی کے مطابق رابطے کی حامی بھر لی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ماؤس کی طرح کام کرنے والا انوکھا چھلا تیار
دوران ڈرائیونگ باتیں کرنے اور مشورے دینے والی کار تیار
صارفین کیلئے بڑی خبر؛ کیا واٹس ایپ جلد ایپل واچ پر دستیاب ہوگا؟
’اسمارٹ فون کیس‘ جو آپ کو موبائل کی لت سے چھٹکارہ دلائے!
زمین سے 40 ہزار گھنٹے کا مشاہدہ؛ مِلکی وے کہکشاں کی نئی اور حیران کن تصویر جاری
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر