Advertisement
Advertisement
Advertisement

زہریلا پانی پینے سے مرغے کی موت پر دکھی بچہ بلاول پر برس پڑا

Now Reading:

زہریلا پانی پینے سے مرغے کی موت پر دکھی بچہ بلاول پر برس پڑا

گندا پانی پینے سے مرغا مرجانے پر سیلاب سے متاثرہ خاندان کا بچہ بے حال ہوگیا۔

بدین میں جمع ہونے والے زہریلے پانی سے مرغے کی موت پر دکھی بچہ پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری پر برس پڑا اور اس کے غم و غصے کی ویڈیو سوشل میڈٰیا پر آگ کی طرح وائرل ہوگئی ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بچے نے اپنا مردہ مرغا تھاما ہوا ہے اور انتہائی غم و غصے کی کیفیت میں سندھی میں بتا رہا ہے کہ اس کے گاؤں میں زہریلا پانی جمع ہوگیا ہے۔

دادومیں کیرتھرپہاڑی سلسلوں میں گزشتہ روزکی بارشوں سے ندی نالوں میں طغیانی ہے، سیلابی پانی کے باعث کاچھو میں ایک بار پھرراستے بند ہیں جس کی وجہ سے متاثرین کی مشکلات مزید بڑھ گئی ہیں۔

بچے نے بلاول بھٹو زرداری سے مدد کی اپیل کردی اور کہا یہاں سے گندا پانی نکلوائیں، یہ پانی پینے سے مرغا مرگیا، ہم نے پیا تو ہم بھی مرجائیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی کے پانی کے مسئلے کے حل کے لیے مشترکہ کوششیں ضروری ہیں، بلاول بھٹو
سعودیہ سے دفاعی معاہدہ کسی تیسرے ملک کے خلاف استعمال نہیں ہوگا ، دفتر خارجہ
آج سونے کے بھاؤ کیا رہے؟ جانئے
غیر ملکی امداد سے چلنے والے منصوبے میں پیاروں پر کرم نوازی کا انکشاف
پاکستان اور چین کے درمیان 3 اہم مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط
پرائیوٹ حج کے تحت عازمین حج کیلئے خوش خبری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر