 
                                                                              شمالی وزیرستان میں بویا تا میران شاہ روڈ پر سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر آئی ای ڈی دھماکہ ہوا ہے، جس کے نتیجے میں 1 سپاہی شہید ہوگیا ہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق شمالی وزیرستان میں بویا تا میران شاہ روڈ پر سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر آئی ای ڈی دھماکہ ہوا ہے، جس کے نتیجے میں 33 سالہ سپاہی ساجد شہید ہوا ہے۔
ترجمان پاک فوج کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے کلیرنس آپریشن کے لیئے علاقے کا محاصرہ کرلیا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
 
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                 