Advertisement
Advertisement
Advertisement

کیا علی ظفر کا نیا پراجیکٹ ارطغرل غازی کی کاپی ہے؟

Now Reading:

کیا علی ظفر کا نیا پراجیکٹ ارطغرل غازی کی کاپی ہے؟

پاکستان کے معروف گلوکار علی ظفر نے ایکشن سے بھرپور پراجیکٹ کو جلد ریلیز کرنے کا عندیہ دے دیا ہے۔

گلوکار و اداکار علی ظفر سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر اپنی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو مزید ایکشن کیلئے تیار رہنے کا کہہ دیا۔

Advertisement

یاد رہے کہ علی ظفر ان دنوں موبائل فون کمپنی کی پیش کردہ نئی مختصر فلم کی عکس بندی میں مصروف ہیں جس کی چند تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔

علی ظفر کی وائرل تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ گلوکار لمبے بالوں کے ساتھ تلوار تھامے دکھائی دے رہے ہیں۔

علی ظفر کی سوشل میڈیا پر زیر گردش تصویریں ’ارطغرل غازی‘ کے کرداروں سے مشابہت بھی رکھتی ہیں۔

دوسری جناب عل ظفر کی ان تمام تر تصویروں کے حوالے سے سوشل میڈیا صارفین نے تبصرے شروع کر دیے۔

واضح رہے کہ صارفین کا کہنا ہے کہ اداکار کا نیا پراجیکٹ ترک ڈرامے ’ارطغرل غازی‘ کی کاپی لگتا ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر