پاکستان کے نامور اداکار نعمان اعجاز کی ایک ویڈیو تیزی سے سوشل میڈیا پرت وائرل ہو رہی ہے۔
نعمان اعجاز کی وائرل ویڈیو میں اداکار نے اہنی ذاتی زنگی کی بہت سی ایسی باتیں بتائی جسے سن کے مداح حیران رہ گئے۔
https://www.instagram.com/p/CE36dbFBVYo/
اداکار نعمان اعجاز نے #MeToo موومنٹ اور فلم انڈسٹری کے بارے میں بھی اپنے خیالات شیئر کیے ہیں۔
دوران انٹرویو میزبان نے نعمان اعجاز سے ان کی کامیاب شادی کا راز پوچھا ، جس پر اداکار نے ایسا جواب دیا جسے سن کے سب حیران رہ گئے۔
اداکار نے بتایا کہ میں جب بھی اپنی اہلیہ رابعہ کے بارے میں بات کرتا ہوں تو مجھے لگتا ہے کہ مجھے اپنی زندگی میں اس کی خوشی کا خیال ہے۔
دوسری جانب نعمان اعجاز نے یہ بھی بتایا کہ مجھے ہمیشہ خوبصورت لڑکیوں سے پیار ہو جاتا ہے۔
انہوں نے بتایا کہ میں اور خواتین سے دوستیاں رکھتا ہوں اس بارے میں میری اہلیہ کو نہیں معلوم۔
میں اتنا بڑا اداکار اور ذہین آدمی ہوں کہ میری بیوی کو میرے غیر شادی سے متعلق معاملات کے بارے میں کبھی پتہ نہیں چلتا ہے۔
واضح رہے کہ اداکار نعمان اعجاز نے کہا کہ سب سے اچھی بات وہ لڑکیاں ہیں جن کے ساتھ میں رابطے میں ہوتے ہیں ان کے بھی خاوند کو ان تمام تر معملات کا علم نہیں ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
