Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایم کیو ایم اپنی ریلیوں میں ہم سے کارکن ادھارلے لیا کرے، ناصر شاہ

Now Reading:

ایم کیو ایم اپنی ریلیوں میں ہم سے کارکن ادھارلے لیا کرے، ناصر شاہ
ناصر شاہ

ہم چاہتے ہیں کہ الیکشن نوے دن کے اندر ہوں، ناصر شاہ

وزیراطلاعات سندھ سید ناصر شاہ نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم اپنی ریلیوں میں ہم سے کارکن ادھار لے لیا کرے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ سید ناصر شاہ نے ایم کیو ایم رہنماوں کے بیانات پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ آج شہر میں ایم کیو ایم والے کرایہ پر لوگ ڈھونڈتے رہے وہ بھی نہ ملے۔

اپنے بیان میں سید ناصر شاہ نے کہا کہ ایم کیو ایم والے کراچی کی فکر چھوڑیں، بتائیں رحمان بھولہ کون ہے جبکہ شہریوں کو زندہ جلانے والے کس منہ سے شہر کے حقوق کی بات کرتے ہیں۔

وزیر اطلاعات سندھ نے کہا کہ مردم شماری پر سندھ ایک زبان ہے، مگر ایم کیو ایم وفاقی حکومت کی باندی بنی ہوئی ہے۔

سید ناصرشاہ نے یہ بھی کہا کہ متحدہ قومی موومنٹ،سندھ دشمنی میں پی ٹی آئی  کا ہراول دستہ ہیں لیکن وزیراعلی سندھ کراچی تا کشمیر صوبے کے ہر شہری کی آواز ہیں۔

Advertisement

وزیراطلاعات سندھ سید ناصرشاہ نے مزید کہا کہ بیشتر ایم کیو ایم رہنما دیگر جماعتوں میں اپنی سی وی بھیجتے پھر رہے ہیں جبکہ کچھ متحدہ رہنما آج بھی الطاف حسین کے ایجنڈے پرعمل پیرا ہیں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شہرقائد میں مطلع جزوی ابرآلود، موسم مرطوب رہنے کا امکان
سی پیک اب حکومت سے حکومت نہیں، کاروبار سے کاروبار تعلقات پر مبنی ہوگا، احسن اقبال
پاکستان کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
پاکستان کو ریونیو بڑھانے کیلئے مزید اقدامات کرنا ہوں گے، آئی ایم ایف
وزیراعظم و فیلڈ مارشل کی ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات؛ ’امن کا علمبردار‘ قرار دے دیا
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ قائم، 1 لاکھ 61 ہزار کی تاریخی سطح عبور
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر