پاکستان کے معروف اداکار فیصل قریشی نے کہا کہ ہم کبھی بھی بانی پاکستان قائد اعظم کے احسانات کا قرض نہیں چکا سکتے۔
معروف اداکار اور میزبان فیصل قریشی نے قائداعظم کے 72 ویں یوم وفات کے موقع پر جاری اپنے پیغام میں بانی پاکستان کی ایک تصویر شیئر کی۔
ہم کبھی آپ کا قرض نہیں اتار سکتے۔۔۔اللہ تعالی آپ کے درجات بلند کرے ۔۔۔آمین pic.twitter.com/BBig1yrw8N
— Faysal Quraishi (@faysalquraishi) September 11, 2020
فیصل قریشی کی جانب سے شئیر کی جانے والی تصویر کی کیمشن میں اداکار نے لکھا کہ ہم کبھی آپ کا قرض نہیں اتار سکتے۔
خیال رہے کہ بانی پاکستان بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کی72 ویں برسی آج عقیدت و احترام سے منائی جارہی ہے ۔
واضح رہے کہ اداکار فیصل قریشی نے دعائیہ کلمات شامل کرتے ہوئے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ ’اللّٰہ تعالیٰ آپ کے درجات بلند کرے، آمین۔‘
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
