Advertisement
Advertisement
Advertisement

’ارطغرل غازی‘ کے ورلڈ ریکارڈ پر انوشے اشرف کی مبارکباد

Now Reading:

’ارطغرل غازی‘ کے ورلڈ ریکارڈ پر انوشے اشرف کی مبارکباد

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ انوشے اشرف نے ترک ڈراما سیریز ’ارطغرل غازی‘ کو گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں نام بنانے پر مبارکباد دے دی۔

تفصیلات کے مطابق ترک ڈراما سیریز کو 39 زبانوں میں ترجمہ کیا جاچکا ہے اور اسے دیکھنے والوں کی تعداد 30 لاکھ تک جاپہنچی ہے جس کے بعد اسے گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل کرلیا گیا ہے۔

انوشے نے فوٹوز اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے پیغام میں لکھا کہ یہ بہترین ہے، اس میں زبردست عکاسی کی گئی ہے، کہانی بھی اچھی ہے، کیمرہ کا کام اور اداکاری بھی عمدہ ہے، یہی اس جانب بھی عالمی سطح پر کام کو فروغ دیتا ہے۔

انوشے نے مزید کہا کہ سنیما اور آرٹ ہمیں قریب لاتا ہے، امید ہے کہ ہم مستقبل میں مزید ترک، ایرانی، لبنانی اور مصری کام دیکھیں گے اور اپنے کام کو ان ممالک میں بھیجیں کریں گے۔

Advertisement

یاد رہے انوشے اشرف ’ارطغرل غازی‘ سے متعلق اپنے پیار کے اظہار کرنے اور اس کا دفاع کرنے سے متعلق بھی کافی نام رکھتی ہیں۔

واضح رہے کہ مسلمانوں کی تاریخی فتوحات سے متعلق شہر آفاق ترک ڈراما سیریز ’ارطغرل غازی‘ کو عالمی اعزاز حاصل ہوا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر