Advertisement
Advertisement
Advertisement

’ویک اینڈ‘ کی اہمیت اعجاز اسلم کی زبانی

Now Reading:

’ویک اینڈ‘ کی اہمیت اعجاز اسلم کی زبانی
اعجاز اسلم

پاکستان کی نامور اداکارہ اعجاز اسلم  نے ’ویک اینڈ‘ کی اہمیت بتا دی۔

 اعجاز اسلم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک پوسٹ شئیر کی جس میں انہوں نے زندگی میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کے لیے ’ویک اینڈ‘ کی اہمیت کا بتایا ہے۔

اداکار نے مداحوں کے لیے ’ویک اینڈ‘ سے متعلق ایک معنی خیز پیغام جاری کیا۔

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

Advertisement

If we strive for excellence in our work, we should strive for excellent weekends as well. Weekends are moments we regain for ourselves and the moments when we create some of our best memories. Great weekends give us enough energy so we can the best in both our personal and professional lives. Anonymous #weekend #weekendvibes #weekendmood #weekendtime #havefun #unwind

A post shared by Aijaz aslam (@aijazzaslamofficial) on

اعجاز اسلم کی  جانب سے پوسٹ ہونے والی تصویر کی کیپشن میں اداکار نے لکھا کہ اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ اپنا ہر کام بہتر طریقے سے کریں اور آپ کے کام میں ترقی ہو تو آپ کو  اپنے ہفتے کا اختتام خوشگوار طریقے سے گُزارنے کی کوشش کرنی چاہیے۔

Advertisement

اعجاز اسلم نے کہا کہ ہماری زندگی میں ویک اینڈ کی اپنی ایک خاص اہمیت ہوتی ہے کیونکہ اس دن ہم پورے ہفتے کے اپنے اچھے بُرے لمحے یاد کرتے ہیں جن میں کچھ لمحے ہماری بہترین یادوں میں شامل ہوجاتے ہیں۔

دوسری جانب اداکار نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں ویک اینڈ کی مناسبت سے کچھ ہیش ٹیگ بھی استعمال کیے۔

واضح رہے کہ اعجاز اسلم  نے اپنی پوسٹ میں بتایا کہ زبردست ویک اینڈ سے ہمیں کافی توانائی ملتی ہے اور اس سے ہم اپنی ذاتی اور پیشہ ورانہ زندگی دونوں میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ بھی کرسکتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر