Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکار سنجے دت کی اہلیہ کا شوہر کو حوصلہ

Now Reading:

اداکار سنجے دت کی اہلیہ کا شوہر کو حوصلہ

 بھارت کے معروف اداکار سنجے دت کی اہیلہ اپنے شوہر کو حوصلہ دینے لگئیں۔

اداکار سنجے دت کی اہلیہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنے شوہر کی ایک تصویر پوسٹ کی ہے۔

سنجے دت کی اہلیہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر کی کیمشن میں مانیتا دت اپنے شوہر کو ایک جذباتی پوسٹ کے ذریعے حوصلہ دیا ہے۔

https://www.instagram.com/p/CE3OZ4LjlVo/?utm

مانیتا دت نے اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر شوہر سنجے دت  کی ایک تصویر  شیئر کی جس میں وہ کالا چشمہ لگائے اور ہاتھ باندھے کیمرے کے سامنے پوز دیتے دکھائی دے رہے ہیں۔

Advertisement

تصویر پوسٹ کرتے ہوئے مانیتا دت نے بتایا کہ زندگی کے اس مشکل مرحلے میں وہ اور ان کے اہل خانہ کس طرح متاثر ہورہے ہیں۔

دوسری جانب انہوں نے اپنی پوسٹ میں مشہور فلمی گیت کے بول لکھے اور اپنے جذبات کا اظہار کیا۔

رُک جانا نہیں تو، کہیں ہار کے

کانٹوں پہ چل کے ملیں گے سائے بہار کے

مانیتا دت نے لکھا کہ ہمیں اپنی زندگی کے برے دنوں کا سامنا کرکے ہی بہتر دنوں کو حاصل کرنا پڑتا ہے بس کبھی ہار نہیں ماننی چاہیئے۔

سنجے دت کی اہلیہ نے کچھ ہیش ٹیگز کا استعمال کرتے ہوئے بھی بتایا کہ وہ اور ان کی فیملی آزمائش کی گھڑی میں کس طرح مضبوطی اور ہمت و جرات کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک ساتھ کھڑے ہیں۔

Advertisement

واضح رہے کہ گزشتہ ماہ سنجے دت کو  تیسرے یا چوتھے درجے کے کینسر میں مبتلا ہونے کی اطلاعات سامنے آئیں تھیں اور اب ان کے علاج سے متعلق خبریں ہیں کہ ان کی پہلی کیموتھراپی مکمل ہوگئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر