Advertisement
Advertisement
Advertisement

بول کے صدر نبیل جکھورا اورساتھی شبیہ الحسن بازیاب

Now Reading:

بول کے صدر نبیل جکھورا اورساتھی شبیہ الحسن بازیاب
بول کے صدر

بول کے صدر نبیل جکھورا اور معاون نائب صدر شبیہ الحسن کو بازیاب کرالیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق بول کے صدر نبیل جکھورا اورشبیہ الحسن کوجمعرات کی  رات دفتر سے  گھر واپسی پر گلشن اقبال کے قریب  سے اغوا کیا گیا تھا جنہیں اب بازیاب کرالیا گیا۔

نبیل جکھورا اور شبیہ الحسن نے وفاقی وزیر داخلہ اعجاز شاہ، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور گورنر سندھ عمران اسماعیل کا شکریہ ادا کیا جبکہ نبیل جکھورا اور شبیہ الحسن کی اہلخانہ نے خصوصی دعائیں کرنے پرعوام کا بھی شکریہ ادا کیا۔

واضح رہے اس سے قبل بول کے صدر نبیل جکھورا اور انکے ساتھی شبیہہ الحسن کا اغوا کیسے ہوا ہے اس حوالے سے سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی تھی۔

اس ضمن میں عینی شاہدین کا کہنا تھا کہ نبیل جکھورا کی گاڑی کو باقاعدہ گھات لگائے ملزمان نے روکا جبکہ گاڑی کی آمد سے قبل ہی گلی میں ایک کالی کورولا موجود تھی۔

Advertisement

عینی شاہدین کا کہنا تھا کہ نبیل جھکورا کی گاڑی کا تعاقب سلور پراڈو پر موجود ملزمان بھی کررہے تھے جبکہ نبیل جھکورا کی گاڑی کا راستہ دونوں گاڑیوں نے بلاک کیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہمارے کوئی جارحانہ عزائم نہیں، یہ اول و آخر ایک دفاعی معاہدہ ہے، خواجہ آصف
کراچی کے پانی کے مسئلے کے حل کے لیے مشترکہ کوششیں ضروری ہیں، بلاول بھٹو
سعودیہ سے دفاعی معاہدہ کسی تیسرے ملک کے خلاف استعمال نہیں ہوگا ، دفتر خارجہ
آج سونے کے بھاؤ کیا رہے؟ جانئے
غیر ملکی امداد سے چلنے والے منصوبے میں پیاروں پر کرم نوازی کا انکشاف
پاکستان اور چین کے درمیان 3 اہم مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر