Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹک ٹاک کی بحالی پر جنت مرزا کے ردعمل نے سب کو حیران کردیا

Now Reading:

ٹک ٹاک کی بحالی پر جنت مرزا کے ردعمل نے سب کو حیران کردیا

پاکستان کی نمبر ون ٹک ٹاک ماڈل جنت مرزا کا ٹک ٹاک بحال ہونے پر حیرت انگیز بیان سامنے آگیا۔

تفصیلات کے مطابق جنت مرزا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنے چاہنے والوں کے سوالوں کے جواب دئیے، جس میں انہوں نے پاکستان میں ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک کی بحالی پر خوشی کا اظہار بھی کیا۔

مزید پڑھیں

اسنیپ چیٹ صارفین کے لیے بڑی خوشخبری

امریکا کی معروف فوٹو شیئرنگ اور پیغام رسانی کے لیے استعمال ہونے...

جنت مرزا نے ٹک ٹاک پر پابندی کی حمایت کردی

پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر جنت مرزا نے پاکستان میں ٹک ٹاک...

ٹک ٹاک اسٹار نے کہا کہ پاکستان میں ٹک ٹاک کی بحالی سے سکون ملا، اب وہ بے حد خوش ہیں۔

دوسری جانب جنر مرزا کے پرستار نے کامنٹ لکھا کہ کہ پہلے اندھیرے سے ڈر لگتا تھا اب اندھیرے میں سکون ملتا ہے، اس خیال سے جنت نے بھرپور اتفاق کیا۔

Advertisement

پاکستان کے شہر فیصل آباد سے تعلق رکھنے والی جنت مرزا نے ملک کی نمبر ون ٹک ٹاک ماڈل ہونے کا اعزاز بھی اپنے نام کر رکھا ہے۔

خیال رہے کہ یہ خبریں بھی زیر گردش ہیں کہ معروف پاکستانی فلم ساز سید نور ملک میں پنجابی فلم سنیما کی بحالی میں کردار ادا کرتے ہوئے جلد ایک نئی فلم شائقین کے لیے پیش کریں گے جس کی ہیروئن کا کردار ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا ادا کریں گی۔

یاد رہے کہ جنت مرزا ویڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن ٹک ٹاک پر ایک کروڑ فالوورز رکھنے والی پہلی پاکستانی ٹک ٹاک اسٹار ہیں۔

ٹک ٹاک اسٹار کا کہنا تھا کہ ’کبھی نہیں سوچا تھا کہ میں شوق شوق میں یہاں پہنچ جاؤں گی، جب آپ کسی سے حسد نہیں کرتے تو صلہ مل ہی جاتا ہے۔‘

واضح رہے کہ حال ہی میں جنت مرزا نے بلال سعید کے گانے ’شاعر‘ کی ویڈیو میں محمد علی جوش کے ساتھ میوزک ویڈیو میں ڈیبیو کیا تھا۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کے جوا ایپ پروموشن کیس میں اہم پیشرفت
کیا ثنا جاوید اور شعیب ملک کا رشتہ ختم ہونے والا ہے؟ علیحدگی کی افواہیں زیرگردش
معروف کامیڈین عمر شریف کو مداحوں سے بچھڑے 4 سال بیت گئے
عائزہ خان کے بھائی کی شادی کے بعد نیا تنازع، مداح سارہ خان کے دفاع میں سامنے آگئے
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
رجب بٹ کے مرد دوستوں سے ’غیرمناسب روابط‘ کا الزام، ثبوت پیش کرنے کی دھمکی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر