معمرجوڑےنےگنیزبک آف ورلڈریکارڈمیں نام درج کروادیا
ٹیکساس سے تعلق رکھنے والے ایک شادی شدہ جوڑےنےگینیزبک آف ورلڈ ریکارڈمیں...
ڈیوڈ رش نامی شخص نے ایک بار پھر اپنا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں درج کرالیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق اس سے قبل وہ 150 بار اپنا نام عالمی کتاب میں درج کراچکے ہیں۔
ڈیوڈ رش نے اپنے منہ کے ذریعے ٹینس بال کو ایک ہی ترتیب کے ساتھ سامنے لگے شیشے سے ٹکرایا۔
ڈیوڈ نے محض تیس سیکنڈ میں 43 مرتبہ ٹینس بال کو منہ کے زریعے اچھال کر یہ ریکارڈ اپنے نام کیا ۔
اس حوالے سے رش کا کہنا تھا کہ میں نے تیس سیکنڈ میں یہ حرکت 44 بار کرنے کی کوشش کی تھی، مگر جب ویڈیو کو سلو موشن میں دیکھا تو پتہ چلا کہ تیس سیکنڈ کے دوران میں ٹینس بال کو 43 بار اچھال چکا، اور یہی ٹھیک تھا۔
واضح رہے کہ امریکی شہری نے بتایا کہ اس عالمی اعزاز کو اپنے نام کرنے کی دھن لئے میں پچھلے ایک سال سے اس کی مشق جاری رکھے ہوئے تھا۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News