Advertisement
Advertisement
Advertisement

مایا علی، شعیب منصور کی فلم کا حصہ بننے پر بے حد خوش

Now Reading:

مایا علی، شعیب منصور کی فلم کا حصہ بننے پر بے حد خوش

اداکارہ مایا علی نے بتایا کہ شعیب منصور کے ساتھ کام کرنا ان کے لیے اعزاز کی بات ہے۔

فلم میں مایا علی کے ساتھ معروف اداکار عماد عرفانی مرکزی کردار میں نظر آئیں گے۔

یاد رہے کہ فلم کی کی شوٹنگ دسمبر میں شروع ہوگی۔

مزید پڑھیں

لوگوں نے اتنا بدنام کیا ہوا ہے کہ میری شادی نہیں ہو پارہی، کنگنا رناوت

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کنگنا رناوت کا کہنا ہے کہ لوگوں...

مایا علی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان کی نامور اداکارہ مایا علی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل...

Advertisement

مایا علی نے فلم کے متعلق بتاتے ہوئے کہا کہ مجھے شعیب منصور کی فلم کا حصہ بننے پر بے انتہا خوشی محسوس ہورہی ہے۔ مایا علی نے کہا احسن رحیم اور عاصم رضا جیسے نامور ہدایت کاروں کے ساتھ کام کرنے کے بعد اب میں تیسری فلم شعیب منصور کے ساتھ کررہی ہوں۔

مایا علی نے فلم میں اپنے کردار کے بارے میں بات کرتے ہوئے بتایا کہ یہ بہت خوبصورت کردار ہے۔

انہوں ے کہا ایسا کردار میں نے اپنی زندگی میں پہلے کبھی ادا نہیں کیا۔

مایا علی نے نے شعیب منصور کے ساتھ کام کرنے کے حوالے سے کہا کہ مجھے معلوم ہے میں ان سے بہت کچھ سیکھوں گی۔

 مایا علی نے امید ظاہر کرتے ہوئے کہا انہیں یقین ہے کہ فلم بہت اچھی ثابت ہوگی۔

مایا علی نے فلم سے متعلق مزید بتاتے ہوئے کہا اس فلم کی سب سے دلچسپ بات اس کا نام ہے لیکن فی الحال وہ فلم کا نام نہیں بتاسکتیں۔

Advertisement

تاہم انہوں نے فلم کے نام کا مخفف بتاتے ہوئے کہا کہ فلم کانام ’’اے بی جی‘‘ ہوسکتا ہے۔

واضح رہے کہ شعیب منصور کی ہر فلم میں لوگوں کے لیے ایک سماجی پیغام ہوتا ہے تو کیا ان کی اگلی فلم میں بھی کوئی سماجی پیغام ہوگا اس سوال کے جواب میں بھی مایا علی نے فی الحال کچھ نہیں بتایا اور صرف اتنا کہا کہ فلم کا اسکرپٹ بہت اچھا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر