Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی وہ 5 مشہور اداکارائیں جنہوں نے عبایہ بھی پہنا

Now Reading:

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی وہ 5 مشہور اداکارائیں جنہوں نے عبایہ بھی پہنا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی کچھ اداکارائیں جنہوں نے عبایہ زیب تن کیا ہے۔

یاد رہے کہ تاہم پاکستانی شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی اداکارائیں اگر عبایہ پہنیں تو یہ سب کی توجہ کا مرکز ہوتی ہیں۔

مزید پڑھیں

کون سے شوبز ستارے بیگم کے ساتھ کھانا کھانے باہر جاتے ہیں؟

شوبز انڈسٹری میں کئی جوڑے ایسے ہیں جن کی شادی وک ایک...

آئیے اب آپ کو ان 5 مشہور اداکاراؤں کے بارے میں بتاتے ہیں جنہوں نے ایک خاص موقع پر عبایہ پہنا۔

سارہ خان

Advertisement

ہر دل عزیز اداکارہ سارہ خان بھی اپنی اداکارہ بہن نور ظفر خان کے ساتھ عمرہ کی سعادت حاصل کرنے سعودی عرب گئیں جہاں انہوں نے سیاہ رنگ کا برقع زیب تن کیا تھا۔

 سارہ اور نور کے اس انداز کو ان کے مداحوں کی جانب سے کافی پذیرائی ملی۔

مہوش حیات

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ مہوش حیات اپنے بھائی اور والدہ کے ساتھ عمرہ کی ادائیگی کے لیے گئیں جہاں انہوں نے عبایہ پہنا تھا۔

Advertisement

 مہوش کی یہ تصویر سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہوئی جبکہ مداحوں کو اپنی پسندیدہ اداکارہ اس انداز میں بے حد اچھی لگیں۔

ایمن خان

مشہور اداکارہ ایمن خان اپنی شادی کے بعد منیب بٹ کے ساتھ عمرہ پر گئیں جہاں انہوں نے اپنی فلائٹ میں عبایہ پہنا ہوا تھا۔

یاد رہے کہ اداکارہ ایمن کو لوگوں نے عبائے میں بہت پسند کیا اور اداکارہ کی خوب تعریفیں کی گئیں۔

عائزہ خان

Advertisement

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی مشہور و معروف اداکارہ عائزہ خان اپنے شوہر دانش تیمور کے ساتھ مقدس مقام پر حج کی ادائیگی کے لیے گئیں اور اداکارہ نے وہاں عبایہ پہنا تو ان پر بے حد جچا۔

آئمہ بیگ

پاکستان کی نامور گلوکارہ آئمہ بیگ بھی جب عمرہ کرنے گئیں تو انہوں نے برقع پہنے ہوئے اپنی تصاویر اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شئیر کیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر