Advertisement
Advertisement
Advertisement

ریاست کا اہم ستون ہونے کے ناطے میڈیا کا کردار ناگزیر ہے،سہیل محمود

Now Reading:

ریاست کا اہم ستون ہونے کے ناطے میڈیا کا کردار ناگزیر ہے،سہیل محمود
سہیل محمود

سیکرٹری خارجہ سہیل محمود نے کہا ہے کہ ریاست کا اہم ستون ہونے کے ناطے میڈیا کا کردار ناگزیر ہے۔

تفصیلات کے مطابق سیکرٹری خارجہ سہیل محمود کا وزارت خارجہ میں دفتر خارجہ پریس کور کے اعزاز میں عشائیہ کیا۔

اس موقع پر سیکرٹری خارجہ سہیل محمود اور ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے وزارت خارجہ آمد پر صحافیوں کا خیر مقدم کیا۔

سہیل محمود نے کہا کہ عوام الناس کی حقائق تک رسائی آپ کے توسط سے ہوتی ہے  جبکہ ریاست کا اہم ستون ہونے کے ناطے میڈیا کا کردار ناگزیر ہے۔

سیکرٹری خارجہ سہیل محمود نے یہ بھی کہا کہ اپنی مثبت رپورٹنگ کے ذریعے، مسئلہ کشمیر سمیت اہم خارجہ امور کو بین الاقوامی سطح پر اجاگر کرنے اور نہتے کشمیریوں پر ڈھائے جانے والے مظالم کی اصل تصویر دنیا کے سامنے پیش کرنے میں میڈیا کا کردار مثالی رہا جس کیلئے میں  وزارت خارجہ کی پریس کور کو خصوصی مبارکباد پیش کرتا ہوں ۔

Advertisement

صحافی برادری نے دفتر خارجہ اور پریس کور کے مابین بہترین ورکنگ ریلیشنز کو سراہا اور عشائیے کے اہتمام پر سیکرٹری خارجہ کا شکریہ ادا کیا۔

عشائیہ میں وزارت خارجہ سے منسلک مقامی و بین الاقوامی چینلز کے بیٹ رپورٹرز، پرنٹ و الیکٹرانک میڈیا نمائندگان نے شرکت کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
آذربائیجان ٹورازم بورڈ کا کامیاب روڈ شو اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگیا
ای ٹریفک چالان کی شفافیت کا پول کھل گیا، حیدرآباد کے شہری کو غلط چالان موصول
افغانستان کو امن کی ضمانت دینا ہوگی ، خواجہ آصف
ٹرمپ نے پاکستان بھارت کے درمیان جنگ بندی کروا کر لاکھوں جانیں بچائیں ، شہباز شریف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر