اداکار ڈوین جانسن کا فلم ’’ہوبس اینڈ شا‘‘کی کامیابی پر اظہار تشکر
ہالی وڈ کے معروف اداکار ڈوین جانسن(دی راک) نے فلم ’’ہوبس اینڈ...
مشہور ریسلر اور ہالی وڈ اداکار ڈوین جانسن کی انسٹا گرام پر فالوورز کی تعداد20 کروڑ سے زیادہ ہوگئی۔
تفصیلات کے مطابق اداکار ڈوین جانسن نے انسٹاگرام پر مداحوں کا شکریہ ادا کرنے کے لئے وڈیو پیغام شئیر کیا ہے۔
https://www.instagram.com/tv/CGFQHtUlHWd/?utm
ڈوین جانسن نے ویڈیو پیغام میں کہا کہ ہمیشہ سچ بولیں اور ہمیشہ عزت و ہمدردی کے ساتھ بولنے کی کوشش کریں۔
اداکار نے مزید کہا کہ وہ پوری کوشش کریں گے کہ ہمیشہ عزت، وقار اور ہمدردی کے ساتھ سچ بولیں۔
اپنے پیغام کے آخر میں ڈوین جانسن نے مداحوں سے اپنی محبت کا بھی اظہار کیا اورت گزشتہ چند ہفتوں کے دوران جو سیکھا اس سے متعلق بات بھی کی۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News